آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

ہفتہ 25 مارچ 2017 21:44

ملتان۔25 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34.4اورکم سے کم 19.7سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب70فیصداورشام 5بجے 37فیصدریکارڈکیاگیا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر10منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر30منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :