سندھ اسمبلی کا اجلا س 27 مارچ کو طلب

ہفتہ 25 مارچ 2017 21:36

سندھ اسمبلی کا اجلا س 27 مارچ کو طلب
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے سندھ اسمبلی کا اجلا س 27 ما ر چ بروز پیرسہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے۔ یہ بات سندھ اسمبلی کے ہفتہ کو جاری کردہ اعلامیہ میں بتائی گئی۔

متعلقہ عنوان :