حیدرآباد کی صرافہ بازار میںسونے کی قیمیتں

ہفتہ 25 مارچ 2017 20:49

حیدرآباد کی صرافہ بازار میںسونے کی قیمیتں
حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء)حیدرآباد کی صرافہ بازار میں25 مارچ ہفتہ کو سونے کی قیمیتں مندر جہ ذیل رہی۔

(جاری ہے)

24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 43ہزار370روپے،22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت39ہزار755روپے جب کہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 638 روپے رہی۔