آصف علی زرداری کی ممتاز کالم نگار منو بھائی کی عیادت ،صحت یابی کی دعا ، گلدستہ پیش کیا

ہفتہ 25 مارچ 2017 20:48

آصف علی زرداری کی ممتاز کالم نگار منو بھائی کی عیادت ،صحت یابی کی دعا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پنجاب انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج ممتاز کالم نگار منو بھائی کو پھولوں کا گلدستہ بھجوایا۔

(جاری ہے)

آصف علی زرداری کی جانب سے پارٹی رہنما چوہدری منظور نے منو بھائی کو گلدستہ پیش کیا اور ان کی صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا پیغام پہنچاتے ہوئے منو بھائی کی عیادت کی۔ (قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :