وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی آصف علی زرداری سے ملاقات
آئندہ انتخابات سمیت 4 اپریل کو گڑھی خدا بخش میں ہونیوالی ذوالفقار علی بھٹو کی سالانہ برسی کے انتظامات کے حوالے سے تبادلہ خیال
ہفتہ 25 مارچ 2017 20:44
(جاری ہے)
بلاول ہائوس لاہور میں ہونیوالی اس ملاقات میں سابق وزیر سندھ شرجیل میمن، پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ سیکٹری ندیم افضل چن، سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن میت دیگر پارٹی عہدیداران موجود تھے۔
ملاقات میں آئندہ انتخابات سمیت 4 اپریل کو گڑھی خدا بخش میں ہونیوالی سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مابین چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی سالانہ برسی کے انتظامات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے ہمراہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچے جہاں سے وہ بلاول ہائوس لاہور روانہ ہوگئے۔ (قیوم زاہد)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.