گورنر سندھ محمد زبیر کا ڈیلی نیوز کے ایڈیٹر ایس ایم فضل کے جواں سال صاحبزادے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

ہفتہ 25 مارچ 2017 20:44

گورنر سندھ محمد زبیر کا ڈیلی نیوز کے ایڈیٹر ایس ایم فضل کے جواں سال ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے ڈیلی نیوز کے ایڈیٹر ایس ایم فضل کے جواں سال صاحبزادے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق بھی دے ۔ دریں اثناء گورنر سندھ نے سینئر صحافی واجد انصاری کی ہمشیرہ کے انتقال پر بھی اظہار تعزیت کیا ہے۔#

متعلقہ عنوان :