اٹک،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منشیات کی8ملزمان کو 8سال قید اور75ہزارجرمانہ کی سزا دوملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے پربری، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج

ہفتہ 25 مارچ 2017 20:44

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2017ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پائیلٹ پروجیکٹ اٹکڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے منشیات کی8ملزمان کا فیصلہ سناتے ہوئے مجموعی طور 8سال 5ماہ قید اور75ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے جبکہ دوملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے پربری کر دیاتفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ حضرو نے محمد مسکین کو20جولائی2016کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1100گرام چرس برآمد کی جرم ٹابت ہونے پر ملزم کو6ماہ قید اور10ہزار روپے جرمانہ عدم ادائیگی ایک ماہ قید،پولیس تھانہ حضرونے محمد ایوب کو17اگست2016کو گرفتار کر کے 1200گرام چرس برآمد کی جرم ٹابت نہ ہونے پر ملزم کوبری کر دیا پولیس تھانہ حضرو نے ملک شبیر خان کو24نومبر2016کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1110گرام چرس برآمد کی جرم ثابت ہونے پر ملزم کو5ماہ قیداور10ہزار روپے جرمانہ عدم ادائیگی ایک ماہ قید،پولیس تھانہ اٹک خورد نے شازیہ بی بی کو28جنوری2016کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1000گرام چرس برآمد کی جرم ثابت ہونے پر ملزمہ کو چار سال4ماہ قید20ہزار روپے جرمانہ عدم ادائیگی4ماہ قید،پولیس تھانہ حضرو نے عمران شاہ کو 3جون2016کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1300گرام چرس برآمد کی جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سات ماہ قید10ہزار روپے جرمانہ عدم ادائیگی ایک ماہ قید،پولیس تھانہ حضرو نے محمد اکسن کو یکم دسمبر2016کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1200گرام چرس برآمد کی جرم ثابت ہونے پر چار ماہ قیداور5000ہزار روپے جرمانہ عدم ادائیگی10دن قید،پولیس تھانہ اٹک صدر نے نعیم خان کو31اگست2016کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1250گرام چرس برآمد کی جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم کو بری کر دیا گیا پولیس تھانہ حضرو نے دل نواز کو15نومبر2016کو گرفتار کر کی1210گرام چرس برآمد کی جرم ثابت ہونے پر ملزم کو ایک سال 6ماہ قید اور20ہزار روپے جرمانہ کی سزا کاحکم سنایا گیا عدم ادائیگی دوماہ قید بھگتنا ہو گی۔

متعلقہ عنوان :