کراچی:گو ر نر سندھ محمد زبیر نے سندھ اسمبلی کا اجلا س 27ما ر چ کو طلب کرلیا

ہفتہ 25 مارچ 2017 20:35

کراچی:گو ر نر سندھ محمد زبیر نے سندھ اسمبلی کا اجلا س 27ما ر چ کو طلب کرلیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2017ء) گو ر نر سندھ محمد زبیر نے سندھ اسمبلی کا اجلا س 27ما ر چ برو ز پیر کو طلب کر لیا ہے محکمہ قا نو ن کی جا نب سے جا ر ی ہو نے والے نئے اعلا میہ کے مطا بق سندھ اسمبلی کا اجلا س صبح 10بجے کے بجا ئے سہ پہر 3بجے ہو گا

متعلقہ عنوان :