نواز‘ زرداری ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں: ڈاکٹر شاہد صد یق

نواز شریف کو انتخا با ت میں و اضح شکست نظر آ رہی ہے وہ جلد بیماری کا بہا نہ بنا کر فرارہو جا ئیں گے ن لیگ کے تر جما ن جلد دو سری جماعتوں میں شمو لیت کیلئے منت سما جت کر تے نظر آ ئیں گے

ہفتہ 25 مارچ 2017 20:35

نواز‘ زرداری ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں: ڈاکٹر شاہد صد یق
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2017ء) سر براہ میڈیا سیل تحریک انصاف پنجا ب ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ جھر لو ں لیگ اور کمیشن پار ٹی کی ایک دو سرے کیخلا ف بیان بازی عوام کے سامنے اپنی اپنی مظلو میت ثا بت کر نے کیلئے ہے نواز شریف ہو یا آ صف زراری دو نو ں ایک ہی سکے کے دو روخ ہیںاپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہا کہ نواز شریف کو آئندہ انتخا با ت میں و اضح شکست نظر آ رہی ہے وہ جلد بیماری کا بہا نہ بنا کر ملک سے فرارہو جا ئیں گے ن لیگ کی تر جما نی کر نے والے طلا ل چوہدری ‘ دانیا ل عزیز ‘ ما ئز حمیداور تصد ق ملک جیسے لو گ کسی دو سری جماعت میں شمو لیت کیلئے ان کے منت سما جت کر تے نظر آ ئیں گے اس میں کو ئی شک نہیں کہ زرداری اور نواز نے ملک کو نا قا بل تلا فی نقصان پہنچا یا ہے حکمرانوں کی ناکام پا لسیو ں کے با عث ملک کا بچہ بچہ قرضوں میں ڈوبا ہوا ہیں، امریکی محکمہ خارجہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سالانہ 10 ارب کی منی لانڈرنگ ہوتی ہے اگر 10 ارب ڈالرز باہرنہ جائیں تو آئی ایم ایف سے قرضے لینے کی ضرورت نہ پڑے جب کہ منی لانڈرنگ سے پیسے باہرجاتا ہے اورقوم مقروض ہوتی ہے اور حکمرانوں کے بزنس باہر ہے تو ان کا مفاد بھی باہر ہے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے مز ید کہا کہ و قت آ گیا ہے عوام تحریک انصا ف کا سا تھ دے تا کہ ان چورو ں کا کڑا احتسا ب کیاجا سکے ۔

متعلقہ عنوان :