ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدما ت درج ملزمان گرفتار

ہفتہ 25 مارچ 2017 20:32

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2017ء) ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدما ت درج ملزمان گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق محمد سجاد اے ایس آئی نے نے محسن ولد شاہد محمود قوم راجپوت سکنہ ٹھیکریاں سے پسٹل 30بور معہ2 روند،سرفراز احمد ایس آئی نے نعمان یامین ولدمحمد یامین سکنہ باغ محلہ جہلم سے ایک عدد خنجر،زاہدرضا اے ایس آ ئی نے محمد رافع ولد سراج احمد ، بلال احمد ولد عبدالرؤف قوم شیخ سکنائے باغ محلہ جہلم سے ایک ایک خنجر برآمد کر کے ملزمان گرفتار مقدمات درج۔

متعلقہ عنوان :