پاکستان کے سینئر صحافی، ڈرامہ نگار اور ممتاز کالم نگار منو بھائی کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل

ہفتہ 25 مارچ 2017 19:51

پاکستان کے سینئر صحافی، ڈرامہ نگار اور ممتاز کالم نگار منو بھائی کو ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2017ء) پاکستان کے سینئر صحافی، ڈرامہ نگار اور ممتاز کالم نگار منو بھائی کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ انکو گزشتہ روز دل کے عارضے کی تکلیف ہوئی جس کے فوری بعد انہیں پی آئی سی میں منتقل کردیا گیا۔ (قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :