لاہور کے دو روزہ دورے پر آیا ہوا سولہ رکنی چینی وفد نئی دہلی روانہ
لارڈ میئر بلدیہ عظمیٰ لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید سمیت وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی خواجہ احمد نے الوداع کیا
ہفتہ 25 مارچ 2017 19:51
(جاری ہے)
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پرواز 270 کے ذریعے نئی دہلی جانیوالے چینی وفد کے روانگی سے قبل دونوں رہنمائوں نے ایئرپورٹ پر وفد سے ملاقات کی اور انکا لاہور کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر خواجہ احمد حسان نے وفد کو بتایا کہ پنجاب میں چین کے تعاون سے جاری منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی کو برادشت نہیں کیا جائے گا۔ چینی وفد نے لاہور میں دو روزہ قیام کے دوران جاری مختلف منصوبوں کا بھی جائزہ لیا۔ (قیوم زاہد)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.