کامونکی:بوگس چیک دینے پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 25 مارچ 2017 19:44

کامونکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2017ء)بوگس چیک دینے پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج ،بتایاگیاہے کہ جلال پورجٹاں گجرات کے ذیشان نور کو پانچ لاکھ کا بوگس چیک دینے پر صدر پولیس نے اخلاس گڑھ گجرات کے جنید اسلم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا