فیصل آباد، شہر کے مختلف مقامات سے 3نعشیں برآمد

ہفتہ 25 مارچ 2017 19:27

فیصل آباد، شہر کے مختلف مقامات سے 3نعشیں برآمد
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2017ء)شہر کے مختلف مقامات سے 3نعشیں برآمد ہوئیں جنہیں پولیس نے تحویل میں لیکر ورثاء کی تلاش شروع کر دی ، تفصیلات کے مطابق تھانہ ریل بازار کے علاقہ منٹگمری بازار سے 40سالہ نامعلوم شخص ، چک نمبر187ر ب بلوآنہ کے قریب 65سالہ سلطان کی نعش اور تھانہ صدر کے علاقہ محلہ کوٹ عمر فاروق سے 33سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ، ورثاء کی تلاش تا حال جاری ہے