فیصل آباد، مقدمہ قتل میں ملوث اشتہاری کو پناہ دینے والا نوجوان حوالات پہنچ گیا

ہفتہ 25 مارچ 2017 19:27

فیصل آباد، مقدمہ قتل میں ملوث اشتہاری کو پناہ دینے والا نوجوان حوالات ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2017ء) مقدمہ قتل میں ملوث اشتہاری کو پناہ دینے والا نوجوان حوالات پہنچ گیا‘ تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ 275 ج ب میں اعجاز نے محسن ولد جماعت علی جو کہ مقدمہ نمبر 191/14 بجرم 302/324 کا اشتہاری ہے کو کھانا وغیرہ فراہم کیا اور پناہ دی جبکہ پولیس پارٹی کو دیکھ کر فراری میں مدد فراہم کر کے جرم کا ارتکاب کیا جس پر پولیس نے کو پکڑ کر حوالات میں بند کر کے ملزم کیخلاف 216 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا

متعلقہ عنوان :