کوئٹہ، ریٹائرڈ سینیٹر خدائے نور کی اہلیہ قضائے الہٰی سے انتقال کرگئیں

ہفتہ 25 مارچ 2017 19:27

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2017ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماء ریٹائرڈ سینیٹر خدائے نور کی اہلیہ قضائے الہٰی سے انتقال کرگئیں مرحومہ کو کاسی قبرستان میں آسودخاک کردیاگیا مرحومہ محمد دائود ،حاجی عبدالواحد، محمداصغرخان کی والدہ ،حاجی رحمت اللہ ، حاجی عبدالستار اور محمدابراہیم کی ساس تھی مرحومہ کی فاتحہ خوانی خدائے نور کی رہائش گاہ کاسی روڈ گلی نمبر 8میں واقع مسجد میں جاری ہے

متعلقہ عنوان :