پاکستان سمیت دنیا بھر میں مرگی کا عالمی دن کل منایا جائے گا

ہفتہ 25 مارچ 2017 19:00

عارفوالا۔25 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مرگی کا عالمی دن ’’ورلڈ پرپل ڈے ‘‘ کل( اتوار) منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت کے زیراہتمام عارفوالا سمیت ملک بھر میں سیمینارز اور واکس منعقد ہوں گی جن میں ماہرین اور ڈاکٹرز مرگی کے مرض کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔ ا لیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :