عارفوالا پولیس نے پتنگ فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا،150 پتنگیں برآمد

ہفتہ 25 مارچ 2017 19:00

عارفوالا۔25 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء) عارفوالا پولیس نے پتنگ فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس کے قبضے سی150 پتنگیں برآمد کرلیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عارفوالا کے محلہ مظفرآباد میں تھانہ سٹی کے اے ایس آئی احسان اللہ نے پولیس ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دکاندار خلیل احمد کو گرفتارکرکی150 عدد پتنگیں برآمد کرلیں۔پولیس نے تھانہ میں پتنگ بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :