Live Updates

ورلڈ کپ جیت کر قوم کو فتح کا پیغام دیا،پاکستانیوں کو اتنا خوش کبھی نہیں دیکھا،جب تک ٹیم ہار نہیں مانتی کوئی اسے ہرا نہیں سکتا

ْپاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا ورلڈ کپ جیتنے کی25ویں سالگرہ کے موقع پر پیغام

ہفتہ 25 مارچ 2017 18:10

ورلڈ کپ جیت کر قوم کو فتح کا پیغام دیا،پاکستانیوں کو اتنا خوش کبھی نہیں ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مارچ2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ورلڈ کپ جیتنے کی25ویں سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ ورلڈ کپ جیت کر قوم کو فتح کا پیغام دیا،پاکستانیوں کو اتنا خوش کبھی نہیں دیکھا،جب تک ٹیم ہار نہیں مانتی کوئی اسے ہرا نہیں سکتا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ورلڈ کپ کی جیت پر کبھی قوم کو اتنا خوش نہیں دیکھا،جب تک ٹیم ہار نہیں مانتی کوئی اسے ہرا نہیں سکتا،ورلڈ کپ جیت کر قوم کو فتح کا پیغام دیا۔انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ ٹھیک ہوتی تو مزید ورلڈکپ جیتتے،ہم نے اپنی ڈومیسٹک کرکٹ ٹھیک نہیں کی۔…(خ م)

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات