قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کشمیر افیئر و گلگت بلتستان کااجلاس پیر کو ہو گا

ہفتہ 25 مارچ 2017 17:23

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کشمیر افیئر و گلگت بلتستان کااجلاس پیر 27مارچ کو پارلیمنٹ ہائوس میں دن گیارہ بجے منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت چیئرمین ملک ابرار احمد کریں گے۔ اجلاس میں سیکرٹری ایجوکیشن کشمیر افیئروگلگت بلتستان کمیٹی کو ایجوکیشن سیکٹر میں موجودہ حکومت کی تعلیم کے متعلق اصلاحات پر بریفنگ دیں گے۔

متعلقہ عنوان :