قومی اسمبلی کے پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس پیر کوہو گا

ہفتہ 25 مارچ 2017 17:23

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء) قومی اسمبلی کے پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی iv کا اجلاس پیر 27 مارچ کو پارلیمنٹ ہائوس میں دن گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کنوینر سینیٹر مشاہد حسین سید کریںگے ۔ اجلاس میں وزارت کیڈ کے سال 2016-17ء کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیاجائیگا جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :