شاہ محمود قریشی پرسوں ورکر کنونشن میں شرکت کیلئے بٹگرام آئیں گے

ہفتہ 25 مارچ 2017 16:43

شاہ محمود قریشی پرسوں ورکر کنونشن میں شرکت کیلئے بٹگرام آئیں گے
بٹگرام۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پرسوں پیر کو ورکر کنونشن میں شرکت کیلئے بٹگرام آئیں گے۔

(جاری ہے)

پشتو کے مشہور مزاحیہ فنکار میرائوس، رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ایڈوائزر فضل الہٰی، سابق صوبائی جنرل سیکرٹری خالد مسعود، سابق ڈویژنل صدر علی اصغر خان سمیت دیگر قائدین بھی کنونشن میں شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :