افغان سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں77شدت پسند ہلاک ، متعدد زخمی
وزارت دفاع نے ضلع سنگین پر طالبان کے قبضے کی خبروں کو مسترد کردیا، سیکورٹی فورسز نے گروپ کمانڈر سمیت 6طالبان جنگجوئوں کو گرفتارکرلیا
ہفتہ 25 مارچ 2017 16:10
(جاری ہے)
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ قندھار کے ضلع نیش میں کی گئی کاروائی کے دوران 22شدت پسند ہلاک ہوئے جبکہ مشرقی صوبہ ننگرہار کے ضلع نازیان میں کی گئی کاروائی میں داعش کے کئی جنگجو مارے گئے ۔
ادھر افغان وزارت دفاع نے ضلع سنگین پر طالبان کے قبضے کی خبروں کو مسترد کردیا۔وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیری کا کہنا ہے کہ ہم ضلع سنگین دشمن کے قبضے میں جانے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ضلع طالبان کے قبضے میں گیا ہے نہ ہی ہم اسے جانے دیں گے ۔افغان سیکورٹی فورسز کا ضلع پر مکمل کنٹرول ہے ۔ا س سے قبل میڈیا رپورٹس میں کہا گیا تھاکہ ضلع سنگین پر طالبان نے قبضہ کرلیاہے۔دوسری جانب مغربی صوبہ ہرات میں سیکورٹی فورسز نے گروپ کمانڈر سمیت 6طالبان جنگجوئوں کو گرفتارکرلیا۔حکام کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں کو ضلع ایجی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا جن میں طالبان کمانڈر سیف اللہ اسکے ساتھی مشفق،وحیداللہ،غلام محمد،بہارالدین اور سید عیسی شامل ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.