چین میں کثیر المنزلہ رہائشی عمارت میں دھماکہ ، 2افرادہلاک ، 25زخمی

ہفتہ 25 مارچ 2017 16:06

چین میں کثیر المنزلہ رہائشی عمارت میں دھماکہ ، 2افرادہلاک ، 25زخمی
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مارچ2017ء) شمالی چین کے داخلی منگولیا خود مختار علاقے میں پائپ لائن کے پھٹنے کے حادثے میں 3افراد ہلاک اور 25زخمی ہو گئے ، ایک محضر نامے میں بتایا گیا ہے کہ یہ حادثہ بائو ٹو یو شہر کے ٹمڈ رائٹ بینر نے کئی منزلہ رہائشی عمارت میں بعد دوپہر 2:00بجے پیش آیا پائپ لائن کے پھٹنے سے عمارت کے بعض حصے منہدم ہو گئے ، لوکل گورنمنٹ کے محضرنامے میں بتایا گیا ہے کہ چار زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :