یورپی یونین 54 برسوں سے ترکی کو انتظار کرا رہا ہے، ترک صدر
یورپی یونین کے اندر مسلمانوں کی اکثریت کا حامل کوئی ملک موجود نہیں ہے، یہ ترکی کو اپنے اندر ضم کرنے سے خوفزدہ ہیں، آپ کے ہاں میڈیا اور پریس کی آزادی تھی، تو پھر کیونکر ترک اخبار پر پابندی لگائی گئی آپ لوگوں کو اس کا حساب چکانا ہو گا،رجب طیب اردگان کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 25 مارچ 2017 15:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کسی بھی رکن ملک کو اس طرح انتظار نہیں کرایا گیا تا ہم ترکی تاحال منتظر ہے۔ آیا کہ کیوں یورپی یونین کے اندر مسلمانوں کی اکثریت کا حامل کوئی ملک موجود نہیں ہے۔
یہ ترکی کو اپنے اندر ضم کرنے سے خوفزدہ ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں یہ لوگ ہمیں کونسے حقائق پیش کرتے ہیں آپ کا ملک کثیر نفوس کا مالک ہے، لیکن اس میں پر ہجوم آبادی کے حامل دیگر ملک شامل ہیں۔جرمنی کی آبادی کے ترکی کی حد تک ہونے پر زور دینے والے ایردوان نے بتایا کہ یہ بہانہ ناقابل ِ یقین ہے۔صدر ترکی نے کہا کہ یورپ کے جھوٹ کے پلندوں کو ان کے منہ پر مارنے کے وقت یہ بے چینی محسوس کرتے ہیں ، جب ہم حقائق کو سامنے لاتے ہیں تو ان کے چہرے اتر جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اب آپ ہی بتائیں کہ اس میں کونسی دھمکی پائی جاتی ہی یورپی ملکوں کی انسانی حقوق کے معاملے میں خطاں کے باعث پیدا ہو سکنے والے نتائج سے خبردار کرنا ہر گز دھمکی نہیں ہے۔صدر نے 16 اپریل کو آئینی ترمیم کے لیے ریفرنڈم کے سلسلے میں یورپ کے ترکی پر پابندیوں پر مبنی مقف پر بھی نکتہ چینی کی۔روزنامہ ڈیلی صباح پر یورپی پارلیمان کی جانب سے پابندی عائد کیے حانے پر رد عمل کا مظاہرہ کرنے والے اردگان کا کہنا تھا کہ آپ کے ہاں میڈیا اور پریس کی آزادی تھی، تو پھر کیونکر ترک اخبار پر پابندی لگائی گئی آپ لوگوں کو اس کا حساب چکانا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.