افغان ایوان بالا کے سپیکر کی بائو فورم سے خطاب میں پاکستان کے خلاف ہرزاسرائی ،مندوبین ششدر رہ گئے
پاکستان افغانستان اور امریکہ کے مابین متعدد مرتبہ افغانستان میں امن و استحکام کے لئے مذاکرات کا انعقاد ہوا ، پاکستان نے اپنے وعدوں کے برعکس کردار ادا نہیں کیا، پاکستان سے جو امیدیں وابستہ کی گئی تھیں وہ پوری نہیں ہوئیں، پاکستان نے افغانستان میں پراکسی وار کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ، ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں لیکن پاکستان اپنا پرامن کردار ادا نہیں کررہا ، فضل ہادی مسلم
ہفتہ 25 مارچ 2017 15:02
(جاری ہے)
پاکستان نے افغانستان میں پراکسی وارز کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں لیکن پاکستان اپنا پرامن کردار ادا نہیں کررہا ۔
افغانستان میں داعش کی موجودگی بھی خطرے کی علامت ہے۔ داعش اور طالبان کو بیرونی عناصر کی حمایت حاصل ہے جو ہمارے لئے کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ہے۔ ون بیلٹ ون روڈ کی اہمیت سے افغان حکومت آگاہ ہے تاہم اگر خطے میں امن و استحکام برقرار نہ رکھا گیا تو اس سے تاریخی منصوبہ کو بھی مشکلات کا سامنا ہوگا ۔افغانستان میں استحکام خطے کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔ امید کرتے ہیں کہ چین بھی اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے گا تاکہ خطے مین عدم توازن کے خطرات ختم ہوسکیں۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.