تنازعات والے علاقوں میں ثقافتی ورثے کے بہتر تحفظ کیلئے بین الاقوامی تعاون میں اضافہ کیا جائے

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے افتتاحی اجلاس ے چین کے مستقل مندوب کا خطاب

ہفتہ 25 مارچ 2017 14:10

تنازعات والے علاقوں میں ثقافتی ورثے کے بہتر تحفظ کیلئے بین الاقوامی ..
اقوام متحدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مارچ2017ء) ایک چینی مندوب نے گذشتہ روز بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ تنازعات والے علاقوں میں ثقافتی ورثے کے بہتر تعلق کیلئے تعاون میں اضافہ کیا جائے ، مسلح تنازعات کی صورت ہائے حال میں دہشتگرد گروپوں کی طرف سے ثقافتی ورثے کی تباہی اور سمگلنگ کے خلاف تحفظ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب لایو جائی یی نے ا س ضمن میں بین الاقوامی تربیت پر زور دیا ۔

متعلقہ عنوان :