یوم پاکستان کے حوالے سے جمعیت کا سیمینار

ہفتہ 25 مارچ 2017 12:36

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء) اسلامی جمعیت طلبہ زرعی یونیورسٹی نے یوم قرارداد پاکستان کے حوالے سے سیمیناراور واک کا اہتمام کیاگیا جس سے صوبائی ناظم شاہکار عزیز کیمپس کے ناظم توحید خاناتمانی اور زرعی یونیورسٹی کے ناظم فضل الرحمن نے خطاب کیا‘ سیمینار میں انصاف سٹوڈنٹس کے صدر شفقت علی بلوچستان سٹوڈنٹس کے صدر معصوم کاکڑ اور شانگلہ اور وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔