ڈاکٹر رسول جان خٹک نے محکمہ صحت کے سب سے کم ترین آفیسر کا اعزاز حاصل کر لیا

ہفتہ 25 مارچ 2017 12:22

کرک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2017ء) ضلع کرک سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر رسول جان خٹک نے محکمہ صحت کے سب سے کم ترین آفیسر کا اعزاز حاصل کر لیا، ڈاکٹر رسول جان خٹک کی پیشہ وار انہ قابلیت اور خدمات کے اعتراف میں محکمہ صحت نے گریڈ 20 میں ترقی کا اعلامیہ جاری کر دیا، محکمہ صحت سے حاصل ہوئی معلومات کے مطابق صوبہ بھر میں ڈاکٹر رسول جان خٹک کم عمر ترین آفیسر ہیں۔

متعلقہ عنوان :