حسین حقانی کا معاملہ، رؤوف کلاسرا نے لطیف کھوسہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 مارچ 2017 12:07
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رؤوف کلاسرا نے حسین حقانی ایشو پر لچیف کھوسہ کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ آپ نے حسین حقانی ایشو کو اٹھانے اور دیگر ایشوز سے توجہ ہٹانے کا سارا ملبہ بہت ہی آسانی سے موجودہ حکومت پر ڈال دیا ہے لیکن اگر آپ کی یاداشت کمزور نہ ہو اور اگر آپ کو یاد ہو تو آپ کے ہی اپوزیشن لیڈر ہیں خورشید شاہ نے اسے پہلے دن مسئلہ بنا دیا تھا جب انہوں نے قومی اسمبلی میں کہا تھا کہ حسین حقانی ایک غدار ہے۔
آپ نے خود اپنے ہی سفیر کو غدار قرار دے دیا ہے۔ خورشید شاہ نے مطالبہ کیا تھا کہ حسین حقانی کے معاملے پر ایک پارلیمانی کمیٹی بنایا جائے جو اس غدار کو طلب کرے اور فیصلہ کرے۔رؤوف کلاسرا نے کہا کہ آپ لوگ خود پہلے گھر میں بیٹھ کر یہ فیصلہ کر لیں کہ حسین حقانی غدار ہے یا نہیں ، پھر آ کر بات کریں۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.