ساہیوال، فتوموڑ کے قریب بس اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، 10افراد زخمی

ہفتہ 25 مارچ 2017 11:23

ساہیوال، فتوموڑ کے قریب بس اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، 10افراد زخمی
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مارچ2017ء) ساہیوال میں فتوموڑ کے قریب بس اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے،حادثے میں 10افراد زخمی،زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 4کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ساہیوال میں فتوموڑ کے قریب مسافر بس اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے،حادثے میں 10افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 4کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :