کراچی ،اورنگی ٹائون مومن آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ، پانچ فرار

ہفتہ 25 مارچ 2017 11:23

کراچی ،اورنگی ٹائون مومن آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مارچ2017ء) کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون مومن آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ پانچ فرار ہوگئے،ہلاک ڈاکو ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔

(جاری ہے)

ہفتے کو پولیس کے مطابق اورنگی ٹائون مومن آباد میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ پانچ فرار ہوگئے،ہلاک ڈاکو ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا،ہلاک ڈاکو سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :