کوئٹہ ،میاں غنڈی میں 5 آوارہ کتوں نے بچے کو نوچ ڈالا،8سالہ ظہور تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

ہفتہ 25 مارچ 2017 11:22

کوئٹہ ،میاں غنڈی میں 5 آوارہ کتوں نے بچے کو نوچ ڈالا،8سالہ ظہور تشویشناک ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مارچ2017ء) کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی میں 5 آوارہ کتوں نے بچے کو نوچ ڈالا،8سالہ ظہور کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی میں 5 آوارہ کتوں نے بچے کو نوچ ڈالا،8سالہ ظہور مدرسہ جارہا تھا کہ آوارہ کتوں نے کاٹ لیا،بچے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :