صادق آباد ،مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی ، 11افراد گرفتار

ہفتہ 25 مارچ 2017 11:22

صادق آباد ،مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی ، 11افراد گرفتار
صادق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مارچ2017ء) صادق آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 11افراد کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں 9 جواری بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پولیس کے مطابق صادق آباد کے مختلف علاقوں میں کارروائی کی گئی۔کارروائی کے دوران 11افراد کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں 9 جواری بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :