میانوالی ،مسافر کوچ الٹ گئی،حادثے میں 9افراد زخمی

ہفتہ 25 مارچ 2017 11:22

میانوالی ،مسافر کوچ الٹ گئی،حادثے میں 9افراد زخمی
میانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مارچ2017ء) میانوالی کے نواحی علاقے میںمسافر کوچ الٹ گئی،حادثے میں 9افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو میانوالی کے نواحی علاقے میں مسافر کوچ الٹ گئی،کوچ بنوں سے فیصل آباد جارہی تھی،حادثے میں 9افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا

متعلقہ عنوان :