شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کی ٹیم چھوڑنے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 مارچ 2017 00:57

شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کی ٹیم چھوڑنے کا اعلان کر دیا
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2017ء) شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کی ٹیم چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پشاور زلمی کے آل راونڈر شاہد آفریدی کی جانب سے حیران کن اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کی ٹیم چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر پشاور زلمی کی ٹیم چھوڑ رہے ہیں۔ تاہم ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی سے کشیدہ تعلقات کے باعث ٹیم چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کی ٹیم چھوڑنے کا اعلان کر دیا