لاہور کے تمام داخلی و خارجہ راستوں کیلئے ریڈ الرٹ جاری

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 مارچ 2017 23:22

لاہور کے تمام داخلی و خارجہ راستوں کیلئے ریڈ الرٹ جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2017ء) لاہور کے تمام داخلی و خارجہ راستوں کیلئے ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مادھو لال کے عرس کے موقع پر پنجاب کے دارلخلافہ لاہور میں سیکورٹی سخت کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستوں کیلئے ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ جبکہ مادھو لال دربار کے اردگرد کے علاقے میں سیکورٹی انتظامات کو فول پروف بنانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :