سمندر پا ر پاکستا نیوں کی تکالیف اور شکا یا ت کاا زا لہ کر نا ہما ر ی ذ مہ دار ی ہے۔کمشنرملتان

جمعہ 24 مارچ 2017 22:52

ملتان۔24 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2017ء)کمشنر ملتا ن ڈ ویژ ن بلا ل احمد بٹ نے کہا ہے کہ سمندر پا ر پاکستا نی ہمار ے بھا ئی ہیں ۔ ان کی تکالیف اور شکا یا ت کاا زا لہ کر نا ہما ر ی ذ مہ دار ی ہے ۔ملک یا بیرو ن ملک مقیم پاکستا نیو ں کی فو ر ی شکا یت دور کرنا وزیر اعلیٰ پنجا ب محمد شہبا ز شر یف کا عز م ہے اور وہ اس میں کسی بھی قسم کی رکا وٹ بر دا شت نہیںکریں گے ۔

ان خیا لات کاا ظہا ر کمشنر ملتا ن ڈو یژ ن بلا ل احمد بٹ نے اپنے آ فس کے کمیٹی رو م میں منعقد ہ ڈویژ ن بھر کے ڈ پٹی کمشنر ز اور ڈ ی پی او ز کی ویڈ یو کانفر نس کی صد ار ت کر تے ہو ئے کیا جبکہ ڈ ی جی اوورسیز پاکستانیز جا وید بخا ر ی ، ایڈ یشنل کمشنر کوآ رڈینشین سرفراز احمد ، ایڈ یشنل کمشنر جنرل مسعود بخا ری ، ڈ پٹی کمشنر نادر چٹھہ ، ایس ایس پی آ پریشنز عما رہ اطہر بھی کانفر نس میں موجود تھے ۔

(جاری ہے)

کمشنر ملتا ن ڈ ویژ ن بلا ل احمد بٹ کو بر یفنگ دیتے ہوئے بتا یا کہ سمندر پا ر پاکستا نیوںکی شکا یا ت با ر ے ایک دفعہ ما ہو ار ضلعی سطح پر اجلاس منعقد کیا جا تا ہے جبکہ پو ر ی کو شش کی جا تی ہے کہ تما م شکا یا ت کو فو ر ی حل کیا جائے ۔ملتا ن ڈویژن کے کا فی کیسز حل کر لئے گئے ہیں جبکہ صرف 84 کیسز حل طلب ہیں ۔ اس پر کمشنر ملتا ن نے کہا کہ سمند ر پا ر پاکستا نیو ں کی شکا یا ت دور کر نے کیلئے ما ہا نہ 2 اجلا س منعقد کئے جائیں جبکہ تما م کیسز کو فوری طور پر حل کیاجائے سمندر پا ر پاکستا نی ہما ر ی ذ مہ دار ی ہیں ۔تما م میٹنگ اور کیسز کی رپو رٹ میں از خو د دیکھو ں گا ۔