فیصل آباد آرٹس کونسل میںیوم پاکستان میوزک پروگرام کا انعقاد

جمعہ 24 مارچ 2017 22:44

فیصل آباد۔24 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2017ء) فیصل آباد آرٹس کونسل کے زیراہتمام یوم پاکستان کے حوالے سے میوزک پروگرام منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

جس میں مقامی فنکاروں اور گلوکاروں نے قومی ترانے گاکر وطن سے محبت کا اظہار کیا۔اس موقع پر شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ریذیڈنٹ ڈائریکٹر طارق جاوید نے بتایا کہ عابد غنی،امین نصرت،ساجد راحت،تصدق علی،ارم منظور کے علاوہ صدف حسن و دیگر گلوکاروں نے اپنے فن کامظاہرہ کیا۔

متعلقہ عنوان :