جیالوں کی طرف سے ایک زرداری ،سب پر بھاری کے نعروں پر سابق صدرزرداری نے پریس کانفرنس میں ایک زرداری ،سب سے یاری کا نعرہ لگادیا

جمعہ 24 مارچ 2017 22:06

جیالوں کی طرف سے ایک زرداری ،سب پر بھاری کے نعروں پر سابق صدرزرداری ..
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مارچ2017ء) سابق صدر آصف علی زرداری کی پریس کانفرنس کے دوران پیپلزپارٹی کے پرجوش جیالے ایک زرداری سب پر بھاری،ایک بار پھرزرداری ،آئی لویو زرداری کے نعرے لگاتے رہے ،کارکنوں کے ایک زرداری ،سب پر بھاری کے نعروں کے جواب پر مفاہمت کے بادشادہ اور پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری بھی چپ نہیں رہے اور ایک زرداری،سب سے یاری کا نعرہ لگادیا۔

متعلقہ عنوان :