نو شکی، آرسی ڈی شاہراہ پر گاڑی اور رکشے میں تصادم ،2افراد جاں بحق، 2زخمی

جمعہ 24 مارچ 2017 22:06

نو شکی /بو لان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مارچ2017ء) بلو چستان کے ضلع نو شکی میں آرسی ڈی شاہراہ پر گاڑی اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں2افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے ہیں ،: بولان میں پکنک منانے کے دوران ندی ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اطلا عات کے مطا بق گزشتہ روز نو شکی میں آر سی ڈی شا ہراہ پر تیز رفتار گا ڑی اور رکشے میں تصا د م کے نتیجے میں چا ر افراد شدید زخمی ہو گئے انہیں فوری طو ر پر قریبی ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا جہاں 2افراد زخموں کی تا ب نہ لا کر چل بسے جبکہ دیگر 2زخمی افراد کو طبی امداد دی جا رہی ہے علا وہ ازیںبو لا ن میں پکنک منا نے کے دوران ندی میںنہا تے ہو ئے ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ہے جن کی نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوا لے کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :