حب، مسلح افراد نے ذاتی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کردیا، لیویز کی تفتیش جاری

جمعہ 24 مارچ 2017 21:45

حب، مسلح افراد نے ذاتی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کردیا، لیویز کی تفتیش ..
حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مارچ2017ء) بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں ایک شخص کو قتل کردیاگیا ،اطلاعات کے مطابق صنعتی شہر حب کے لاکھڑا کے علاقے اوڑھکی میں مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کردیا ،لیویز حکام کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کاشاخسانہ بتایاجاتاہے ،مزیدتفتیش متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :