ڈیرہ مراد جمالی، گاڑی الٹنے سے ڈرائیور سمیت 4افراد زخمی

جمعہ 24 مارچ 2017 21:45

ڈیرہ مراد جمالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مارچ2017ء) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں گاڑی الٹنے کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 4افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نوتال تھانہ کی حدود میں گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 4افراد زخمی ہوگئے ،متعلقہ انتظامیہ نے موقع پرپہنچ کر زخمیوں کو فوری طورپرہسپتا ل منتقل کردیاجہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :