ٹوئٹر نے گذشتہ سال مختلف وجوہات پر اکائونٹس بند کرنے کی 13درخواستیں مسترد کردیں، فیس بک کے 65فیصد اکائونٹس بند
جمعہ 24 مارچ 2017 21:43
(جاری ہے)
جمعہ کو ٹوئٹر کی جاری کردہ ٹرانسپرینسی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر انتظامیہ کو پاکستان سے 19اکائونٹ بند کرنیکی درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے کوئی اکائونٹ بند نہیں کیا گیا جبکہ مجموعی طور پر دنیا بھر سے 6لاکھ 36ہزار سے زائد اکائونٹس بند کردیئے گئے۔
انتظامیہ کے مطابق اکائونٹس کے مختلف پہلوئوں کا جائزہ لے کر ہی اس پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔فیس بک کی ٹرانسپرینسی رپورٹ کے مطابق فیس بک کو پاکستانی حکام کی جانب سے 2016کے پہلی6ماہ کے دوران ایک لاکھ پندرہ اکائونٹس بند کرنے کی درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 65فیصد پر عملدرآمد کیا گیا۔…(خ م)مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.