بحریہ ٹاون کراچی میں جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے فاونٹین کا افتتاح کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 مارچ 2017 20:04

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2017ء) بحریہ ٹاون کراچی میں جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے فاونٹین کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کی جانب سے جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے فاونٹین کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ فاونٹین کراچی میں بحریہ ٹاون کے علاقے میں تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ فاونٹین فضاء میں 150 فٹ تک بلند ہو سکتا ہے۔ فاونٹین کے دلکش مناظر آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :