بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ کے ائیرپورٹ پر خود کش حملہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 مارچ 2017 19:54

بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ کے ائیرپورٹ پر خود کش حملہ
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2017ء) بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ کے ائیرپورٹ پر خود کش حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ کے ائیرپورٹ پر خود کش حملہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

بنگالی میڈیا کی جانب سے بتایا جا رہا ہے کہ دھماکہ پولیس چیک پوسٹ کے قریب ہوا جس میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :