کراچی دنیا کو چوتھا سستا ترین شہر قرار

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 مارچ 2017 19:51

کراچی دنیا کو چوتھا سستا ترین شہر قرار
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2017ء) کراچی دنیا کو چوتھا سستا ترین شہر قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے سستے ترین 10 شہروں کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

فہرست میں پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ کراچی کو دنیا کو چوتھا سستا ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ قازقستان کا شہر الماتے دنیا کا سستا ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :