لاہور،گراں فروشی پر28دکاندار گرفتار وجرمانے

جمعہ 24 مارچ 2017 21:18

لاہور،گراں فروشی پر28دکاندار گرفتار وجرمانے
لاہور۔24 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2017ء) ڈپٹی کمشنر لاہورسمیر احمد سید کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈائون کو جاری رکھااور کارروائی کرتے ہوئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نی438مقامات پر چھاپے مارے اور گرانفروشی کرنے پر24دکانداروں کے چالان کیے جبکہ47,500روپے کے جرمانے عائد کیے گئے،28افراد کے خلاف مختلف تھانوں میںمقدمات درج کروائے گئے اور مجموعی طور پر28افراد کو گرفتار کروایا گیا۔13 افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :