امریکہ نے ماسکو میں ہونیوالی افغان کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

ہمیں معلوم نہیں امریکہ کانفرنس میں شرکت کرئے گا یا نہیں، روسی وزارت خارجہ

جمعہ 24 مارچ 2017 20:21

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مارچ2017ء) امریکہ نے ماسکو میں ہونیوالی افغان کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے روس کو بتایا ہے کہ وہ اپریل میں روسی دورالحکومت ماسکو میں ہونیوالی افغانستان سے متعلق کانفرنس میں شرکت نہیں کرئے گا ، انٹرفیکس نیوز ایجنسی کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہمیں معلوم نہیں امریکہ روس کے دورالحکومت مین ہونیوالی کانفرنس میں شرکت کرئے گا یا نہیں ۔

متعلقہ عنوان :