لاہور: صوفی بزرگ مادھولال حسین کے عرس کی تقریبات ’’میلہ چراغاں‘‘ کل سے شروع ہو گا

اس موقع پر لاہور میں عام تعطیل ہوگی

جمعہ 24 مارچ 2017 20:10

لاہور: صوفی بزرگ مادھولال حسین کے عرس کی تقریبات ’’میلہ چراغاں‘‘ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2017ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مادھولال حسین کے عرس کی تقریبات ’’میلہ چراغاں‘‘ کل سے شروع ہو گا اس موقع پر لاہور میں عام تعطیل ہوگی ضلعی حکومت لاہور کے دفاتر بند رہیں گے میلہ چراغاں تین روز تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سکیورٹی کے سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :